خواب میں کسی نے کہا کہ سورۂ نور پڑھا کرو

خواب الرٹ :

سوال : خواب میں ایک شخص نے کہا کہ سورہ نور پڑھا کر ! اس کی تعبیر کیا ہے ؟

جواب :
پردہ کا اہتمام کریں ، زنا اور اسبابِ زنا سے بچنے کا اہتمام کریں اور سورۃ النور کا ترجمہ اور تفسیر خود بھی سیکھیں، گھر والوں کو بھی سکھائیں اور اس پر عمل کریں۔ اس لیے کہ خواب میں تنبیہ ہے کہ سورۃ النور پر عمل کرنے میں کوتاہی ہو رہی ہے۔ اس لیے پڑھنے کا کہا گیا ہے۔ فقط واللہ اعلم

مزید پڑھیں : خواب میں بھائیوں میں جھگڑا ہونا

فتوی نمبر : 144108200732 ، دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *