واٹر بورڈ نے حالیہ لاک ڈاؤن میں مثال قائم کردی

رپورٹ : اختر شیخ

شہر میں پانی کی سپلائی کا اہم ترین ادارہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ‌ ہے ۔ اس ادارے نے پچھلے چند ہفتوں میں بھر پور کردار ادا کیا ہے ۔ کورونا کی وبا سے نمٹنے کے لئے 22 ملین روپے کا فنڈ حکومت کو فراہم کیا ہے اور اس ادارے کے ملازمین دن رات منصفانہ پانی کی تقسیم کے لئے کوشاں ہیں ۔

تصویری فیچر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح واٹر بورڈ کے افسران وملازمین دن رات شہر میں سیوریج کی گاڑیوں کے ذریعے جراثیم کش اسپرے کر رہے ہیں ۔

مذید پڑھیں : کورونا سے نمٹنے کیلئے واٹر بورڈ نے 22 ملین روپے دے دیئے

 

مذید پڑھیں : واٹر بورڈ کی نجکاری کی قیاس آرائیوں میں مزید اضافہ ہونے لگا .

 

مذید پڑھیں : واٹر بورڈ میں14 اسکیل کا ملازم گریڈ 19 میں پی آر او تعینات

 

مذید پڑھیں : شہر کے سیوریج کے لئے واٹربورڈ کو 20 گاڑیاں دیے دی گئیں ،

 

مذید پڑھیں : واٹر بورڈ افسران نے “اپنے ہی گھر کو آگ لگا دی”، آفیسرز کلب مسمار کردیا گیا ،

معلوم رہے کہ کراچی واٹر اینڈ‌ سیوریج بورڈ‌ نے اپنے ملازمین کو بروقت تنخواہ دی ہے ۔ ریٹارئرڈ ملازمین کو پنشن دی ہے ۔ اس معاملے میں ادارے کے اہم شعبے ریونیو ریسورس اینڈ جنریشن نے فعال کردار ادا کیا ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close