شیخ ولی خان المظفر نے مظفریہ فاؤنڈیشن کی ٹیم کا اعلان کر دیا

الرٹ نیوز : شیخ ولی خان المظفر نے مظفریہ فائونڈیشن کے تحت ملک بھر میں راشن کی تقسیم اور رضا کاروں سے رابطوں کیلئے نمائندگان کا اعلان کر دیا ہے ۔

شیخ ولی خان المظفر نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں لکھا ہے مساجد کو کھول دیا جائے اور غیر مسلموں کو راشن کی فراہمی کریں ۔ کراچی کے تمام رفیق اور ہمدرد راشن لینے کے لئیے اور عطیات دینے کے لیے مظفریہ فاونڈیشن کے علاقائی رضاکاروں سے رابطہ کریں ۔ انہوں نے ملک بھر کے رضا کاروں اور رفقا کے نام اور نمبرز بھی شیئر کئے ہیں جن کو الرٹ نیوز ایفادہ عام کے لئے شائع کر رہا ہے ۔

مذید پڑھیں : دینی تقاریب کیلئے مساجد میں صوفے اور کرسیاں لگانا درست ہے؟

مظفریہ فائونڈیشن کراچی کے چیف کوآرڈینیٹر حافظ نعیم شموزئی کا رابطہ نمبر 03332184765
علامہ سعید الحسینی کا رابطہ نمبر 03222949967
کوآرڈینیٹر سندھ علامہ طاہر محمود سومرو کا رابطہ نمبر 03003401651
علامہ راشد محمود سومرو کا رابطہ نمبر 03336660003

پنجاب چیپٹر کے لئے حضرت مولانا اشرف مشرف تھانوی کا رابطہ نمبر 03218414385
حضرت مولانا فتیح الله خان کا رابطہ نمبر 03218414385
قاری مختارکا رابطہ نمبر 03014904342
خیبر پختون خوا کے جناب ذیشان خان ہوتی کا رابطہ نمبر 03339444864
حافظ سلمان الحق حقانی کا رابطہ نمبر

مذید پڑھیں : قادنیوں نے ریلیف ٹائیگر فورس میں منظم رجسٹریشن شروع کر دی

اسلام آباد چیپٹر سے حضرت مولا نصیب شاہ حسن زئی کا رابطہ نمبر 03335174846
راولپڈی سے جناب ڈاکٹر یوسف مرزا کا رابطہ نمبر 03145169696
بلوچستان سے ڈاکٹر خلیل بُلیدی کا رابطہ نمبر 03343939031
مفتی صلاح الدین کا رابطہ نمبر 03337722222
مفتی مطیع الله حُرم زئی کا رابطہ نمبر 03330380435

گلگت بلتستان کے مولانا عطااللہ شھاب کا رابطہ نمبر 03133669889
آزاد کشمیر سے قاضی محمود الحسن اشرف کا رابطہ نمبر 03129013313
حضرت سعید یوسف خان کا رابطہ نمبر 03005556863

مذید پڑھیں : زکوۃ قیمتِ خرید پر ادا کرنی ہوتی ہے یا قیمت فروخت پر؟

ان حضرات کو تمام ضروت مند فہرستیں تیار کر کے دیں یہ راشن گھر پر پہنچا کر دیں گے ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *