لاک ڈاؤن میں عائشہ منزل کا منظر

تصویر : عمیر اقبال

زیر نظر تصویر کراچی کے علاقے عائشہ منزل کی ہے ، لاک ڈاؤن میں عائشہ منزل کا علاقہ کیسا دیکھائی دے رہا ہے یہ تو آپ کے سامنے ہے مگر یہ بھی جان لینا ضرور ہے کہ عائشہ منزل کو عائشہ منزل کیوں کہا جاتا ہے –

فیڈرل بی ایریا جب آباد ہونا شروع ہوا تو چورنگی کا نام و نشان تک نہیں تھا ، صرف ایک گھر بنا ہوا تھا ، جس پرعائشہ منزل کی نیم پلیٹ لگی ہوئی تھی ، لوگوں اور بس والوں نے اسٹاپ کی پہچان کے لئے عائشہ منزل کہنا شروع کر دیا ۔ عائشہ منزل کا وہ گھر مدر کیئر ہاسپٹل سے دو گھر کے فاصلے پر اب بھی موجود ہے ۔ جس کے باپر عائشہ منزل کی نیم پلیٹ آج بھی موجود ہے ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *