لاک ڈاؤن میں گلستان جوہر چورنگی کا منظر

تصویر : ایم عمیر اقبال

کراچی میں لاک ڈاؤن جاری ہے ، شہر کے بعض علاقوں میں‌ شہریوں کی جانب سے لاک ڈاؤن پر عمل درآمد نہیں کیا جارہا ہے تاہم بعض علاقے مکمل لاک ڈاؤن ہیں . سر راہ گذرتے ہوئے گلستان جوہر کی جوہر چورنگی پر لاک ڈاؤن کا منظر دیکھا جسے موبائل کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا .

موبائل کیمرے سے بنائی گئی اس تصویر میں لاک ڈاون کی عکاسی کی گئی ہے ۔
Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *