صحافیوں کو درپیش مسائل کیلئے KUJ نے ہیلپ ڈیسک قائم کردیا

الرٹ نیوز : کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور نے کورونا اور لاک ڈاؤن جیسی سنگین صورتحال میں اپنے معزز ممبران ، دیگر صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی داد رسی کے لیئے ” کے یو جے دستور ہیلپ ڈیسک ” قائم کر دیا ہے ۔

اس ضمن میں مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئی جو مسائل کی نوعیت کے اعتبار سے مسائل کوحل کریں گی ، جن میں صحت کے مسائل کے حوالے سے ہیلتھ کمیٹی سے رابطہ کریں ۔

ہیلتھ کمیٹی
1۔ وقار بھٹی 03002657515
2۔ راؤ افنان 03332924941

وزیر اعلیٰ ہاؤس اور گورنر ہاؤس سے متعلق کسی معاملے پر پولیٹیکل کمیٹی سے رابطہ کریں۔

پولیٹیکل کمیٹی
1۔ شمس کیریو 03003399138
2۔ طلعت محمود 03009237758

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے کوئی پریشانی ہو تو سیکورٹی کمیٹی سے رابطہ کریں۔

سیکورٹی کمیٹی
1۔ نعمان رفیق 03333073711
2۔ رجب علی 03323024979
3۔ ریحان چشتی 03342879405
4۔ ندیم احمد 03009218959
5۔ سلمان لودھی 03453573987

معزز ممبران اور میڈیا ورکرز سے گزارش ہے کہ وہ انتہائی ایمرجنسی میں کال کریں ، بصورت دیگر میسیج کر دیں کیونکہ آپ کی داد رسی پر معمور ذمہ داران میں سے اکثر سیلف آئسولیشن میں ہیں .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں