زکوۃ قیمتِ خرید پر ادا کرنی ہوتی ہے یا قیمت فروخت پر؟

الرٹ نیوز :‌
سوال : زکوۃ قیمتِ خرید پر ادا کرنی ہوتی ہے یا قیمت فروخت پر؟

جواب : مالِ تجارت کی زکات کی ادائیگی میں قیمتِ فروخت کا اعتبار ہے، یعنی زکات کی ادائیگی کے وقت اس بازار میں اس کی جو قیمتِ فروخت ہے، اس حساب سے اس کی زکات ادا کی جائے گی، قیمت خرید کا اعتبار نہیں۔

المبسوط للسرخسي (2/ 190):
“وكذلك زكاة مال التجارة تجب بالقيمة”.

الموسوعة الفقهية الكويتية (34/ 132):
“قيمة
التعريف:
1 – القيمة في اللغة: الثمن الذي يقوم به المتاع، والقيمة واحدة القيم، وهي ثمن الشيء بالتقويم.
وفي الاصطلاح: ما قوم به الشيء بمنزلة المعيار من غير زيادة ولا نقصان … \” الخ فقط والله أعلم

فتوی نمبر : 144107201141 ، دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں