صحافیوں کیلئے وفاقی حکومت کا اہم اعلان

الرٹ نیوز : وفاقی حکومت نے صحافیوں کیلئے اہم اعلان کردیا ہے .

وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کا شکار ہونے والے صحافی / میڈیا ورکرز اور ان کی فیملیز کے علاج معالجے کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے . حکومت کے اس اقدام کے بعد صحافی تنظیموں ایپنک ، آرآئی یو جے ، اورایم ڈبلیو او سمیت صحافتی برادری کے لیئے اہم اقدامات کرنے پر وزیراعظم عمران خان ، وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر طاہر حسن کا شکریہ ادا کیا ہے .

صحافتی تنظیموں نے اور حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اطلاع دی جاتی ہے کہ خدانخواستہ کوئی صحافی میڈیا ورکرز اگر کورونا وائرس میں مبتلا ہو جائے تو وہ ان نمبرز پر فوری رابط کریں .

مذکورہ افراد جن میں‌ محمد صدیق انظر 03335128826 ، شکیل احمد 03369101010 اور راجہ جاوید خان 03335174611 کے علاوہ کلیم شمیم 03055335337 شامل ہیں ان سے رابطہ کیا جا سکتا ہے .

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *