گلشن اقبال میں کارکن نے عالمگیر خان کی گمشدگی کا پلے کارڈ اٹھا رکھا ہے

الرٹ نیوز : ایم عالمگیر خان ولد دلاور خان پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ہیں جنہوں نے گلشن اقبال حلقہ این سے 243 سے الکیشن جیتا تھا ، الیکشن سے قبل عالمگیر خان فکس اٹ کے حوالے سے روزانہ ہی کراچی میں نظر آتے تھے تاہم اب الیکشن کے بعد ان کی فعالیت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے .

حالیہ دنوں میں کورونا وائرس کے بعد گلشن اقبال کے رہائشی نے پلے کارڈ اٹھا کر احتجاج کیا جس میں عالمگیر خان کی تصویر کا ایک پلے کارڈ بنا رکھاہے جس پر لکھا ہے کہ کیس ” تبدیلی ” اور اسٹیٹس "قرنطینہ ” ہے .

عالمگیر خان کی تصویر اٹھا کر نواجوان منہ پر ماسک لگا کرفکس ایٹ کو دعوت دے رہا ہے

معلوم رہے کہ مذکورہ تصاویر کو سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے شیئرکرکے لکھا جارہا ہے کہ فکس اٹ کو اب بھی عوام میں‌ کر کم از کم سماجی خدامات جاری رکھنی چاہئے تھیں .

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *