ڈیفنس فیز II ایکسٹیشن میں‌ کونسلر کی جانب سے کورونا حفاظتی اقدامات

رپورٹ : شعیب بھٹی

ملک بھر کی طرح ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی کی جانب سے بھی اپنے علاقے میں کورونا کے خطرے کے پیش نظر حفاظتی و احتیاطی تدابیر کی جارہی ہیں .

ڈیفنس فیز II ایکسٹیشن کے کونسلر جمیل کی جانب سے گزشتہ شب علاقے میں وائرس کش ادویات کا اسپرے کرایا ، اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد نے ان کے اس اقدامات کو سراہا ، کونسلر کی جانب سے اہل علاقہ کے لئے دن رات محنت کرنے کی وجہ سے علاقہ مکین جمیل کی کاوشوں کو سراہتے ہیں .

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *