منگل, ستمبر 26, 2023
منگل, ستمبر 26, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

پاکستاناسلام آبادپاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب منگل کو ہوگی

پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب منگل کو ہوگی

پشاور: (نمائندہ : وصال احمد)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب منگل کو ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب منگل  کو جنرل ہیڈ کوارٹر(جی ایچ کیو )میں منعقد ہوگی جس میں جنرل قمر جاوید باجوہ کمانڈ کی چھڑی جنرل عاصم منیر کو سونپیں گے۔

جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے  16ویں آرمی چیف ہیں جبکہ جنرل عاصم منیر پاک فوج کی کمانڈ سنبھالنے والے 17ویں آرمی چیف ہیں۔

متعلقہ خبریں