ہفتہ, ستمبر 23, 2023
ہفتہ, ستمبر 23, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

Uncategorizedمسجد نبویؐ کے صحن میں بچی کی پیدائش

مسجد نبویؐ کے صحن میں بچی کی پیدائش

سعودی عرب ( انٹرنیشنل ڈسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی ہلال احمر  اتھارٹی کی شاخ  کے ڈائریکٹر جنرل احمد الزہرانی کے مطابق مسجد نبویؐ کے صحن میں بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق الحرم کی ایمبولینس سینٹر میں تعینات سعودی ریڈ کریسنیٹ اتھارٹی کی ٹیم ایمرجنسی اطلاع پر مذکورہ مقام پر پہنچی جہاں پہنچنے پر پتا چلا کہ ایک حاملہ خاتون کی حالت نازک ہے اور بچے کی پیدائش کا عمل شروع ہو چکا ہے۔

مذید پڑھیں :‌ 10 سالہ فلسطینی بچہ : 30 دن میں حفظِ قرآن مکمل

جس کے بعد ٹیم نے خاتون کو طبی امداد فراہم کی اور خاتون نے ایک بچی کو جنم دیا۔بعد ازاں چیک اپ کے بعد  نومولود اور خاتون کو باب جبریل ہیلتھ سینٹر منتقل کر دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ٹیم میں موجود ایک ہیلتھ پریکٹیشنز کے تعاون سے بچی کی پیدائش کا عمل کامیابی سے مکمل ہوا ۔

اکرام الدین
اکرام الدینhttp://www.alert.com.pk
اکرام الدین نے صحافت کا آغاز 2010 سے کیا ہے۔ اکرام الدین اس وقت الرٹ نیوز سے بھی منسلک ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان، بھارت، دبئی، امریکا، برطانیہ، فرانس، اٹلی، اور جرمنی کے مختلف اخبارات کے ساتھ مختلف عہدوں پر فائز ہیں اور بین الاقوامی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ کے بانی و صدر بھی ہیں۔
متعلقہ خبریں