ہفتہ, ستمبر 23, 2023
ہفتہ, ستمبر 23, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

تازہ ترینقاری محمد عثمان کی جنرل عاصم منیر کو پاکستان کے 17ویں آرمی...

قاری محمد عثمان کی جنرل عاصم منیر کو پاکستان کے 17ویں آرمی چیف بننے پر مبارکباد

کراچی : جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما قاری محمد عثمان نے جنرل عاصم منیر کو پاکستان کے 17ویں آرمی چیف بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جنرل عاصم منیر حافظ قرآن بھی ہیں جو ان کے دین سے لگاؤ کا ثبوت ہے ۔

پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے اسوقت ایک ایسے ہی انسان کی ضرورت ہے جو ایماندار ہونے کیساتھ ملکی سالمیت و بقا کو مقدم رکھے۔

مذید پڑھیں : میڈیا اداروں میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

دونوں حضرات کی سنیارٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے تقرر وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور پی ڈی ایم کی قیادت کا قابل قدر کار نامہ ہے۔

قاری محمد عثمان نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ جنرل عاصم منیر پاکستان کیلئے نیک شگون ثابت ہونگے۔ اداروں کے وقار کو مجروح کرنے سے بچائیں گے۔ ملک اور قوم دشمن قوتوں کے سامنے آہنی دیوار ثابت ہونگے۔

اختر شیخ
اختر شیخhttp://alert.com.pk
اختر شیخ (چیف رپورٹر کراچی) جن کی صحافتی جدوجہد 3 دہائیوں پر مشتمل ہے، آپ الرٹ نیوز سے منسلک ہونے سے قبل آغاز نیوز ٹائم، روزنامہ مشرق، روزنامہ بشارت اور نیوز ایجنسی این این آئی کے ساتھ مختلف عہدوں پر کام کیا ہے۔ اختر شیخ کراچی پریس کلب کے ممبر ہیں اور کے یو جے (برنا) کی بی ڈی ایم کے ممبر بھی ہی۔
متعلقہ خبریں