ہفتہ, نومبر 26, 2022
ہفتہ, نومبر 26, 2022
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

تازہ ترینپاک فوج میں اہم تعیناتیوں پر قوم مبارکباد کی مستحق ہے :...

پاک فوج میں اہم تعیناتیوں پر قوم مبارکباد کی مستحق ہے : علامہ ناظر عباس تقوی

کراچی : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ ناظر عباس تقوی نے پاکستان کے17ویں آرمی چیف بنے پر جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کو چیئرمین جوائنٹ آف اسٹاف کمیٹی بنے پرمبارکباد پیش کی ہے ۔

تقوی ہاوس سے جاری بیان میں انہو ں نے کہا ہے کہ پاک فوج میں اہم تعیناتیوں پر قوم مبارکباد کی مستحق ہے پوری قوم کی دعائیں نئے سپہ سالار جنرل عاصم منیر اور پاک فوج کے ساتھ ہیں جنرل عاصم منیر کی تقرری مملکت کے استحکام، سر بلندی اورسر حدوں کی حفاظت کے لئے بہترین ثابت ہو گی ۔

سنیارٹی کے اصولوں پر ہونے والی تقرریوں پر وفاقی حکومت کے فیصلوں کو سر اہتے ہیں امید ہے اب ملک میں استحکام آئے گا اور عوام کی مشکلات بھی کم ہوں گی ۔

عظمت خان
عظمت خانhttps://alert.com.pk
عظمت خان بحیثیت رپورٹر گزشتہ 15 برس سے ملک کے مختلف پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا اداروں سے وابستہ ہیں اور مذہبی، تعلیمی ، لیبر، فراہمی و نکاسی آب سمیت مختلف امور اور شعبہ جات کے حوالے سے خبروں اور تحقیقاتی رپورٹس کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں ۔ وہ کتابوں کے مصنف اور ابلاغ عامہ میں ایم فل کے طالب علم ہیں ۔
متعلقہ خبریں