ہفتہ, نومبر 26, 2022
ہفتہ, نومبر 26, 2022
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

پاکستانبلوچستانقمر جاوید باجوہ کے ہمراہ UAE کے سفیر کا شیخ محمد بن...

قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ UAE کے سفیر کا شیخ محمد بن زاید آل نہیان ہسپتال کوئٹہ کا افتتاح

کوئٹہ : باكستان میں متحدہ عرب امارات كے سفیر حمد عبید الزعابی نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوا كے ہمراہ كوئٹہ میں شیخ محمد بن زاید آل نہیان ہسپتال برائے امراض قلب كا افتتاح كیا ۔ اس موقع پر امارات معاونتی پروگرام برائے پاكستان كے ڈائریكٹر عبداللہ الغفلی بھی موجود تھے ۔

کوئٹہ میں شیخ محمد بن زاید آل نہیان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے ، یہ صوبہ بلوچستان میں دل کی بیماریوں کے علاج کا پہلا خصوصی اور پاکستان میں جدید ترین ادارہ ہے ، یہ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار طبی عملے کے ذریعے صحت کی خدمات فراہم کرتا ہے ۔

مزید پڑھیں : وفاقی جامعہ اردو کے بحران کو کم کرنے کیلئے صدر پاکستان سے نوٹس کی اپیل

شیخ محمد بن زاید آل نہیان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا منصوبہ کوئٹہ میں 121,406 مربع میٹر کے رقبے پر 27.30 ملین امریکی ڈالر کی لاگت سے ابوظہبی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے تعاون سے مكمل کیا گیا ۔

باكستان میں متحدہ عرب امارات كے سفیر حمد عبید الزعابی نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوا كے ہمراہ كوئٹہ میں شیخ محمد بن زاید آل نہیان ہسپتال برائے امراض قلب كا افتتاح كیا تھا ، اس موقع پر امارات معاونتی پروگرام برائے پاكستان كے ڈائریكٹر عبداللہ الغفلی بھی موجود تھے ۔

عزت اللّٰہ خان
عزت اللّٰہ خانhttps://alert.com.pk
عزت اللّٰہ خان سینئر رپورٹر ہیں، پشاور پریس کلب کے ممبر ہیں، بعض موضوعات پر ان کی تحقیقاتی رپورٹس صف اول کے اخبارات میں تہلکہ مچا چکی ہیں۔ سرکاری اداروں میں کرپشن پر ان کی گہری نظر ہوتی ہے، معروف ویب سائٹس پر ان کے معاشرتی پہلوؤں پر بلاگز بھی شائع ہوتے رہے ہیں، آج کل الرٹ نیوز کے لیے لکھتے ہیں۔
متعلقہ خبریں