ہفتہ, نومبر 26, 2022
ہفتہ, نومبر 26, 2022
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

تازہ ترینسندھ: سابق ڈائریکٹر کالجز ڈسٹرکٹ بوائے اسکاؤٹ سید عبدالباسط انتقال کر گئے

سندھ: سابق ڈائریکٹر کالجز ڈسٹرکٹ بوائے اسکاؤٹ سید عبدالباسط انتقال کر گئے

کراچی :‌سابق چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن اور سابق سیکرٹری کالجز ڈسٹرکٹ بوائے اسکاؤٹ سندھ سید عبدالباسط کا انتقال ہو گیا ہے ۔

مرحوم چند ماہ سے سرطان کے عارضے میں مبتلا تھے۔

مزید پڑھیں:مشق کے ذریعے نوجوان ہدف پر فوکس کرنا سیکھتے ہیں،شیخ الجامعہ این ای ڈی

باسط خوش اخلاق، ملنسار اور انتہائی متحرک شخصیت کے مالک تھے۔

یہ تصویر جون 2022 ہی ہے جب وہ گلستان اسکاؤٹ ٹریننگ سینٹر میں اسسٹنٹ لیڈر ٹرینر کا کورس کر رہے تھے۔

ان کی تدفین ان کے آبائی شہر شہداد پور میں کی جائے گی

اختر شیخ
اختر شیخhttps://alert.com.pk
اختر شیخ (چیف رپورٹر کراچی) جن کی صحافتی جدوجہد 3 دہائیوں پر مشتمل ہے، آپ الرٹ نیوز سے منسلک ہونے سے قبل آغاز نیوز ٹائم، روزنامہ مشرق، روزنامہ بشارت اور نیوز ایجنسی این این آئی کے ساتھ مختلف عہدوں پر کام کیا ہے۔ اختر شیخ کراچی پریس کلب کے ممبر ہیں اور کے یو جے (برنا) کی بی ڈی ایم کے ممبر بھی ہی۔
متعلقہ خبریں