ہفتہ, نومبر 26, 2022
ہفتہ, نومبر 26, 2022
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

تازہ ترینتنگوانی میں ملیریا سے ایک ہی روز میں 2 معصوم بچیاں زندگی...

تنگوانی میں ملیریا سے ایک ہی روز میں 2 معصوم بچیاں زندگی کی بازی ہارگئیں

تنگوانی ( رپورٹ : پیر بخش نوناری ) تنگوانی میں ملیریا کے وار جاری ایک دن میں 2 معصوم بچیاں زندگی کی بازی ہار گئیں ۔

تنگوانی کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشی پانی جمع ہونے سے امراض میں اضافہ گائون جمع بکھرانی اور گاؤں گہنوخان کے رہائشی 2 معصوم بچیاں ملیریا کے باعث دم توڑ گئیں ۔

مذید پڑھیں : فلسطینی نژاد امریکی ماڈل بیلا حدید دنیا کی سب سے اسٹائلش شخصیت قرار

مختلف امراض میں جانبحق افراد کی تعداد 52 ہوگئی محکمہ صحت اور ضلع انتظامیہ کی غلفت کے باعث انسانی جانے ضایع ہو رہے ہیں ، متاثریں بارشی پانی کا اخراج کر کے تحصیل بھر میں مچھر مار اسپیرے کروایا جائے ۔

متعلقہ خبریں