اسلام آباد : گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف 25 سے 26 نومبر تک ترکیہ کا دو روز کا دورہ کریں گے۔
وزیر اعظم کو دورے کی دعوت ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے دی ہے ۔
وزیر اعظم استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے بنائے جانے والے پی این ایس خیبر کے کام کا افتتاح کریں گے۔