ہفتہ, نومبر 26, 2022
ہفتہ, نومبر 26, 2022
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

پاکستانالیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کیلئے نئے نامزدگی فارم جمع کرانے...

الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کیلئے نئے نامزدگی فارم جمع کرانے کا فیصلہ

کراچی : الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لئے نئے نامزدگی فارم جمع کرانے کا فیصلہ کر لیا ۔

الیکش کمیشن رولز کے مطابق تین ماہ الیکشن نہ ہونے سے پرانے نامزدگی فارم مسترد ھو جاتے ھیں ۔ کراچی اور حیدرأباد میں کئی امیدوار بھی انتقال کر چکے ہیں ۔

کئی سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن کو دوبارہ فارم بھرنے کی درخواست کی تھی۔ الیکشن کمیشن أئندہ ھفتے نئے شیڈول کا اعلان کرے گی۔

پرانے امیدواروں کے فارم چار ماہ کا زائد عرصہ گذر جانے کی وجہ سے رولز کے مطابق قابل قبول نہیں رھے۔

شعیب بھٹی
شعیب بھٹیhttps://alert.com.pk
شعیب بھٹی بنیادی طور پر شعبہ مارکیٹنگ سے وابستہ ہیں اور اس شعبے میں ایک وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ آپ الرٹ نیوز کے ساتھ بطور رپورٹر منسلک ہیں، اس سے قبل جنگ (ویب سائٹ) میں بھی کام کر چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں