منگل, ستمبر 26, 2023
منگل, ستمبر 26, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

پاکستاناسلام آبادوزیراعظم اور چوہدری شجاعت کی پی ایم ہاؤس میں ملاقات

وزیراعظم اور چوہدری شجاعت کی پی ایم ہاؤس میں ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ امبرین بلوچ) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:اے ڈی مسعود – EOBI کی ایک قابل فخر شخصیت

شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں چوہدری شجاعت کا استقبال کیا اور ملاقات کی۔

ملاقات میں وزیراعظم نے چوہدری شجاعت حسین کو اہم فیصلوں سے آگاہ کیا۔

متعلقہ خبریں