جمعرات, ستمبر 21, 2023
جمعرات, ستمبر 21, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

پاکستاناسلام آبادوزیر دفاع خواجہ آصف سے منسوب بیان درست نہیں، مریم اورنگزیب

وزیر دفاع خواجہ آصف سے منسوب بیان درست نہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف سے منسوب بیان درست نہیں.

انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف سے منسوب بیان درست نہیں.

مزید پڑھیں:سائنس ہمیں کہاں سے کہاں لے آئی

آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق سمری تاحال وزیراعظم ہاؤس کو موصول نہیں ہوئی۔

منگل کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے قیاس آرائیاں نہ کی جائیں، سمری موصول ہونے پر اطلاع دے دی جائے گی۔

شہزاد ملک
شہزاد ملکhttp://alert.com.pk
شہزاد ملک سینیئر صحافی اور اینکر پرسن ہیں، نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے ممبر یں۔ آپ رائل نیوز، روز ٹی وی، کیپیٹل ٹی وی پر اینکر رہ چکے ہیں۔ آپ نے صحافت کا اغاز 10 برس قبل پاور 99 ایف ایم ریڈیو اسلام آباد سے کیا تھا، آج کل وہ آئن لائن نیوز ایجنسی کے ساتھ وابستہ ہیں اور الرٹ نیوز کیلئے ان کی تحقیقاتی خبریں آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں۔
متعلقہ خبریں