منگل, ستمبر 26, 2023
منگل, ستمبر 26, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

پاکستاناسلام آبادپاک فوج کے حق میں ریلی نکالنے پر علی امین گنڈا پور...

پاک فوج کے حق میں ریلی نکالنے پر علی امین گنڈا پور کی ہشام انعام اللہ پر تنقید

پشاور : ( نمائندہ :‌قائم علی شاہ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پی ٹی آئی خیبر پختونخواہ کے جنرل سیکرٹری علی امین گنڈا پور کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے۔

مبینہ آڈیو میں علی امین گنڈا پور نے پاک فوج کے حق میں ریلی نکالنے پر ڈاکٹر ہِشام پر شدید تنقید کی ہے۔ علی امین گنڈا پور کی جانب سے آڈیو میں سابقہ صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ کے بارے میں نازیبا الفاظ کا استعمال کیا۔

رہنما تحریک انصاف علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سے میری درخواست ہے کہ اس کا سارا فنڈ بند کیا جائے۔

اکرام الدین
اکرام الدینhttp://www.alert.com.pk
اکرام الدین نے صحافت کا آغاز 2010 سے کیا ہے۔ اکرام الدین اس وقت الرٹ نیوز سے بھی منسلک ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان، بھارت، دبئی، امریکا، برطانیہ، فرانس، اٹلی، اور جرمنی کے مختلف اخبارات کے ساتھ مختلف عہدوں پر فائز ہیں اور بین الاقوامی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ کے بانی و صدر بھی ہیں۔
متعلقہ خبریں