تنگوانی ( رپورٹ : پیر بخش نوناری ) جماعت الصالحین پاکستان کے امیر صاحب زادہ الحاج پیر محمد خالد سلطان القادری نے سرکی ہاؤس گڑھی سرکی پہنچ کر سردار ذوالفقار خان سرکی کے بڑے بھائی کی انتقال پر ان سے تعزیت کی ۔
جماعت الصالحین پاکستان کے امیر صاحبزادہ پیر محمد خالد سلطان القادری کے ساتھ سرکی ہاوس ٹھل میں سینیئرصحافی بخش نوناری بھی ساتھ تھے ۔
بعد میں الحاج پیر محمد خالد سلطان القادری نے کندھ کوٹ شہر پہنچ کر حاجی بہاول خان بنگوار کی قل خوانی تعزیت میں شرکت کی ۔