اتوار, نومبر 27, 2022
اتوار, نومبر 27, 2022
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

تازہ ترینتنگوانی تعلقہ کی 13 یوسیز اور ٹاؤن کمیٹیوں کو مچھر مار اسپرے...

تنگوانی تعلقہ کی 13 یوسیز اور ٹاؤن کمیٹیوں کو مچھر مار اسپرے مشینیں فراہم

تنگوانی ( رپورٹ : پیر بخش نوناری) مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماری ملیریا پر قابو پانے کے لیے ضلعی کونسل نے پہلے مرحلے میں تنگوانی تعلقہ کی 13 یوسیز اور ٹاؤن کمیٹی کو مچھر مار اسپرے مشینیں دیں ۔

اس موقع پر ضلعی کونسل کے چیف آفیسر اظہر مہیسر نے بتایا کہ حکومت سندھ کی ہدایات پر کشمور ضلع کے تین تعلقوں میں مچھر مار اسپرے مشینیں فراہم کی جائیں گی۔

مزید پڑھیں : فیفا وولڈ کپ ، BBC و مغرب کا بُغض ، مشرق وسطی کی میزبانی

پہلے مرحلے میں تعلقہ تنگوانی کو 16 مچھر مار اسپرے مشینیں دے رہے ہیں۔ مچھروں کی وبا سے بچاؤ کے لیے سندھ حکومت سندھ بھر میں مچھر مار اسپرے مشینیں دے رہی ہے۔ پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد جلد ہی کشمور اور کندھ کوٹ تعلقوں کی یوسیز،میونسپل ٹاؤن کمیٹیوں اور کیڈٹ کالج کرمپور کو بھی مچھر مار اسپرے مشینیں فراہم کی جائیں گی ۔

اس موقع پر تعلقہ تنگوانی کے یوسی سیکرٹری اور ٹاؤن کمیٹی کے ٹاؤن آفیسر ڈسٹرکٹ کمپلیکس پہنچ کر اپنی یوسی کی مچھر مار سپرے مشین اپنے حوالے کی

متعلقہ خبریں