جماعت اسلامی کی خواتین کراچی میں مارچ کررہی ہیں

جماعت اسلامی خواتین کا کراچی میں با حجاب حقوق خواتین مارچ ، جس میں خواتین کو قرآن کے مطابق وراثتی حقوق ، ونی کرنے کی روایات ختم کرنے ، جنسی زیادتی کرنے والے کو سزائے موت ، خواتین کے لئے الگ ٹرانسپورٹ ، ہسپتال اورکالجز یونیورسٹیز بنانے کے مطالبات پیش کئے گئے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں