اتوار, نومبر 27, 2022
اتوار, نومبر 27, 2022
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

تازہ ترینسردارزادہ صاحب ڈنو خان ​​سرکی کی نماز جنازہ گڑھی حسن سرکی میں...

سردارزادہ صاحب ڈنو خان ​​سرکی کی نماز جنازہ گڑھی حسن سرکی میں ادا کر دی گئی

تنگوانی ( رپورٹ : پیر بخش نوناری ) پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے ٹھل ڈاکٹر سہراب خان سرکی ‛ سردار ذوالفقار خان سرکی کے بڑے بھائی اور میر محسن خان سرکی اور بیرسٹر زوہیب خان کے چچا مرحوم سردارزادہ صاحب ڈنو خان ​​سرکی کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں گڑھی حسن سرکی میں ادا کر دی گئی۔

جنازہ نماز میں سردار میر منظور احمد خان پنہور ‛ خان برڑو ‛ سردار عمر دراز خان بھنگر ‛ سردار زادہ اورنگزیب خان پنہور ‛ شیر محمد خان مغیری ‛ میر فائق خان جمالی ‛ سید بشیر احمد شاہ ‛ ابو عبدالقادر برڑو ‛ میر سکندر علی خان بنگلانی ‛ حاجی بشیر احمد سرکی، میر محبوب علی سومرو، میر خالد خان جکھرانی، سید واحد بخش شاہ، سید سکندر علی شاہ، اے سی عبدالستار بھیو، مختیارکار دیدار کنرانی، غوث بخش خان سرکی، میر شفیق الرحمان سرکی، وحید مراد خان سرکی۔ عبدالجبار دایو، میر امتیاز خان کھوسو، میر نذر محمد کنرانی، شمس الدین مہر، محمد ایوب سرکی، میر معشوق خان بنگلانی، رئیس امداد علی سومرو، انور علی نوناری، عبدالخالق سومرو، محبوب علی نوناری، غلام سرور برڑو، علی محمد اوڈھو سمیت نماز جنازہ میں مختلف برادریوں کے معززین اور سرکی برادری کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

سردار ذوالفقار خان سرکی، ڈاکٹر سہراب خان سرکی، آصف خان، میر عماد خان، نور حسن خان، مرزا ظفر خان، میر محسن خان، زوہیب خان سرکی اور دیگر لواحقین سے صاحب ڈنو خان ​​کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا گیا ۔

متعلقہ خبریں