جمعرات, ستمبر 21, 2023
جمعرات, ستمبر 21, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

تازہ ترینآزادی اظہار رائے کے نام پر Joyland جیسی فلمیں مغربی ایجنڈے کی...

آزادی اظہار رائے کے نام پر Joyland جیسی فلمیں مغربی ایجنڈے کی پیروی ہیں : اسلامی جمعیت طلبہ

کراچی :‌اسلامی جمعیت طلبہ نے پاکستان میں شعائر اسلام سے متصادم ہم جنس پرستی پر مبنی متنازعہ فلم کی اشاعت کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔

جس میں کہا گیا کہ اسلامی جمعیت طلبہ Joyland نامی امریکن سرمایہ سے بنائی گئی فلم جسے فرانس میں LGBTQ کیٹیگری میں ایوارڈ سے نوازا گیا ہے، اس کی اشاعت کے خلاف احتجاج کا اعلان کرتی ہے ۔

مزید پڑھیں : مصطفی نواز کھوکھر کی خالی کردہ سینیٹ سیٹ پر پولنگ 8 دسمبر کو ہو گی

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی بلال جمیل نے کہا ہے کہ حکومت آئین و قانون، اسلامی تہذیب اور اقدار پر حملے سے باز رہے اور فلفور اس پر پابندی عائد کی جائے ورنہ جمعیت شہر بھر میں اپنے احتجاج کو پھیلا کر حکومتی ایوانوں کا گھیراو کریگی ۔

اختر شیخ
اختر شیخhttp://alert.com.pk
اختر شیخ (چیف رپورٹر کراچی) جن کی صحافتی جدوجہد 3 دہائیوں پر مشتمل ہے، آپ الرٹ نیوز سے منسلک ہونے سے قبل آغاز نیوز ٹائم، روزنامہ مشرق، روزنامہ بشارت اور نیوز ایجنسی این این آئی کے ساتھ مختلف عہدوں پر کام کیا ہے۔ اختر شیخ کراچی پریس کلب کے ممبر ہیں اور کے یو جے (برنا) کی بی ڈی ایم کے ممبر بھی ہی۔
متعلقہ خبریں