حیدر آباد : لاڑکانہ کی ایک پکی سڑک نے نئی سرکاری بس کو پیار سے اپنی گود میں لے لیا ہے ، یہ نئی ٹیکنالوجی ہے ، یقیناً جدید سڑکوں کی تعمیر میں مہارت رکھنے والا سرکاری ٹھیکیدار ہی ایسا کام کر سکتا ہے ۔
واقعی یہ کمال کا روڈ بنا ہے ، نقصان بھی نہیں ہوا ، اور ان شاﷲ بس بھی خیریت سے نکل جائے گی ، سندھ خوش نصیب صوبہ ہے ، جسے ایسے نیک ٹھیکیدار نصیب ہوئے ہیں ، یہ کریڈٹ بھی ماشاﷲ حکومت سندھ کو جاتا ہے ۔