حیدر آباد : شاہ عبدالطیف بھٹائی یونیورسٹی خیر پور نے اعلان کیا ہے کہ سالانہ امتحانات برائے 2021 کی تیاری کر لی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق شاہ عبدالطیف بھٹائی یونیورسٹی خیر پور نے اعلان کیا ہے کہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز کے علاوہ ADS , ADC , اے ڈی ایس ہوم اکنامکس ، ایم اے پارٹ ون اور پارٹ ٹو ، ایم اے فائنل منعقد ہونے تھے ۔
مذید پڑھیں : امارات میں اسرائیلی سفارتخانے نے پہلا پاسپورٹ جاری کردیا
ان تمام امتحانات کو 22 نومبر 2022 کو منعقد ہونے تھے جن کو تاحکم ثانی موخر کر دیا گیا ہے ۔