خواب کی حقیقت کیا ہے اور ان کی تعبیر کیا ہوتی ہے ؟

خواب الرٹ :

خواب خصالِ انسانی کا حصہ ہیں ہرانسان زندگی میں اس سے دو چار ہوتا ہے کبھی اسے اچھے اور کبھی بڑے خوف ناک خواب دکھائی دیتے ہیں۔جب آدمی اچھے خواب دیکھتا ہے تو اس بات کی تڑپ ہوتی ہے کہ خواب میں اسے کیا اشارہ ہوا ہے اور جب برے خواب ہوں تو خوف زادہ ہوجاتاہے ایسے میں انسان کی قرآن وسنت سے راہنمائی بہت ضروری ہے۔

حضرت اماں عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ پہلے پہلے جس کے ساتھ رسول اللہ ﷺ پر وحی کی ابتدا کی گئی ، وہ نیند میں خواب تھے آپ جو بھی خواب دیکھتے اس کی تعبیر صج کے پھوٹنے کی مانند بالکل آشکار ہو جاتی ‘‘ اور نبیﷺ نے فرمایا ’’نیک آدمی کا اچھا خواب نبوت کے چھیالیسویں حصے میں سے ہے ‘‘خوابوں کی تعبیر، احکام او راقسام کے حوالوں سے احادیث میں تفصیل موجود ہے۔

مذید پڑھیں : خواب میں کسی نے کہا کہ سورۂ نور پڑھا کرو

الرٹ نیوز کی جانب سے خوابوں کی تعبیر کا سلسلہ شروع کررکھا ہے ، آپ بھی اپنے نام ،علاقہ ، خواب کس وقت آیا یہ لکھ کر ہمیں‌ بھیج سکتے ہیں اور جید علمائے کرام سے آپ کے خواب کی تعبیر لیکر شائع کردیں گے تاکہ دیگر عوام بھی اس خواب کو پڑھ کر استفادہ کر سکیں .

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *