کراچی : کراچی پریڈی اسٹریٹ اور جمشید روڈ پر قائم قادیانیوں کی جماعت خانوں پر شعائر اسلام کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔
اس سلسلے میں خلیفہ تاج الشریعہ علامہ سید زمان علی جعفری ، محمد عرفان قادری، محمد شاہد قادری اور دیگر اراکین نے تاجر رہنما کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان سے خصوصی ملاقات کی اور تمام تر معاملات سے آگاہ کیا۔
مزید پڑھیں:رات گئے ریکو بلیدہ کے رہائشی کے گھر پر حملہ، ایک شخص زخمی
صدر محمد رضوان عرفان نے آئین پاکستان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آئین کا احترام کیا جائے۔
اس موقع پر میاں الیاس، عمران رشید شیخ، خالد رشید، حمزہ میمن، کاشف قادری اور دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔