کراچی : عدالت نے جمشید ٹاؤن قادیانی ارتداد خانے پر شعائر اسلام کا استعمال کرنے والے قادیانیوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں ۔
کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ XVII کی عدالت میں ریاست بمقابلہ ظہیر احمد اور دیگر ملزمان کبخلاف ایف آئی آر 527/2022 U/S: 298-B PPC R/W 512 CRPC P.S کے تحت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں ۔
مذید پڑھیں : میلاد کا مقصد دین شناسی ہے، معین الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل
عدالت کی جانب سے ظہیر احمد ولد بشیر احمد ‛ ناصر احمد ولد لطیف احمد ‛ یاسر ولد مسعود ‛ شہزاد احمد ولد شہباز احمد ‛ ظفر ولد نصر اللہ ‛ نعیم اللہ ولد اعظم علی پر فرد جرم کا الزام ہے ۔
عدالت نے ملزمان کیخلاف 298-B PPCR/W 512 CRPC کے تحت کارروائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ پیروی میں ناکام ہوئے ہیں اس عدالت نے 15 نومبر کو حکم دیا ہے کہ ان ملزمان کو گرفتار کرنے کے 21 نومبر 2022 کو عدالت کے روبرو پیش کیا جائے ۔