ہفتہ, نومبر 26, 2022
ہفتہ, نومبر 26, 2022
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

تازہ ترینتنگوانی: شہید تحصیلدار اعجاز چانڈیو کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی گئی

تنگوانی: شہید تحصیلدار اعجاز چانڈیو کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی گئی

تنگوانی ( رپورٹ : پیر بخش نوناری ) کندھ کوٹ شہید تحصیلدار اعجاز چانڈیو کا غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی گئی۔

غائبانہ نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر کشمور منور علی مٹھانی اسسٹنٹ کمشنر عبدالقدير تحصیلدار کندھ کوٹ عبدالحمید کٹو سمیت تمام ریونیو افسران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مزید پڑھیں:پیغام جمعیت کانفرنس مغربی تہذیب کے پیروکاروں کی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی، سمیع الحق سواتی

اس موقع پر ڈپٹی شہید تحصیلدار کار کے لیے دعائے مغفرت کی۔ انہوں نے کہا کہ تحصیلدار کی شہادت محکمہ ریونیو کے لیے باعث فخر ہے، جو فرض ادا کرتے ہوئے شہید ہوئے، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

محکمہ روینیوں کے ملازمین نے احتجاجن دفتری کام روک کر بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اپنا احتجاج رکارڈ کروایا۔

متعلقہ خبریں