منگل, ستمبر 26, 2023
منگل, ستمبر 26, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

تازہ ترینسندھ : DC منور علی مٹھانی نے کشمور میں سیلاب متاثرین میں...

سندھ : DC منور علی مٹھانی نے کشمور میں سیلاب متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کیئے

تنگوانی ( رپورٹ : پیر بخش نوناری ) حکومت سندھ کے اعلان کے مطابق ڈپٹی کمشنر منور علی مٹھانی نے ضلع کشمور میں سیلاب اور بارشوں سے جاں بحق ہونے والے مزید ایک افراد کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کیا۔ غلام علی کے لواحقین میں چیک تقسیم کیا ۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر منور علی مٹھیانی کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ نے سیلاب اور بارشوں سے جاں بحق ہونے والے افراد میں فی کس 10 لاکھ روپے تقسیم کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:انٹر بورڈ : پری انجنیئرنگ کے نتائج کل جاری ہونگے

پہلے مرحلے میں ضلع کشمور میں 08 متوفی کے ورثا میں چیک تقسیم کیے گئے جبکہ آج مزید 01 متوفی کے ورثا میں چیک تقسیم کیا جا رہے ہے مزید ورثاء میں چیک تقسیم کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ ضلع کشمور میں حالیہ سیلاب اور بارشوں کے باعث 31 انسانی جانیں ضائع ہوئی تھیں

متعلقہ خبریں