ڈائریکٹر ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ انچارج اسپورٹس مسز حور مظہر کے اعلامیے کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹر اسکولز اسپورٹس ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا ہے ۔
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت ہونے والے انٹر اسکولز بیڈمنٹن بوائز ٹورنامنٹ برائے سال 2022-2023 میں بحریہ کالج ای اے بی ٹو II مجید کیمپس کی ٹیم نے فتح حاصل کی۔
جبکہ سی اے اے ماڈل اسکول نمبر 1 ایئرپورٹ کی ٹیم رنرزاپ رہی۔
مزید پڑھیں:DJ کالج کا میرٹ گرانے پر ایس اے سی اور اسلامی جمعیت طلبہ کا مشترکہ اعلامیہ
ٹیبل ٹینس بوائز ٹورنامنٹ میں فاطمیہ بوائز سیکنڈری اسکول بریٹو روڈ نمائش کی ٹیم نے فتح حاصل کی۔
جبکہ بحریہ کالج ای اے بی ٹو II مجید کیمپس کراچی کی ٹیم رنرزاپ رہی۔