اتوار, نومبر 27, 2022
اتوار, نومبر 27, 2022
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

تازہ ترینپاکستانی سمندری حدود میں شکار کرنے والے 6 بھارتی ماہی گیر گرفتار

پاکستانی سمندری حدود میں شکار کرنے والے 6 بھارتی ماہی گیر گرفتار

کراچی : پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے پاکستانی سمندری حدود میں ماہی گیری کرتے ہوئے چھ بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر کے ان کی کشتی بھی قبضے میں لے لی ۔

ترجمان ایم ایس اے کے مطابق پاکستانی سمندر میں غیر قانونی شکار کرنے والی بھارتی ماہی گیروں کی کشتی کو ضبط کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:نکاح نامہ فارم میں ختم نبوت حلف نامہ لازمی شامل کرنے کی فوری منظوری کا مطالبہ

بھارتی کشتی "کروپا” پر سوار 6 بھارتی ماہی گیر پاکستان کے سمندر میں سمندری قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر قانونی شکار کر رہی تھی۔ کشتی اور 6 ماہی گیروں کو مزید قانونی کارروائی کے لیے کراچی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔

عظمت خان
عظمت خانhttps://alert.com.pk
عظمت خان بحیثیت رپورٹر گزشتہ 15 برس سے ملک کے مختلف پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا اداروں سے وابستہ ہیں اور مذہبی، تعلیمی ، لیبر، فراہمی و نکاسی آب سمیت مختلف امور اور شعبہ جات کے حوالے سے خبروں اور تحقیقاتی رپورٹس کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں ۔ وہ کتابوں کے مصنف اور ابلاغ عامہ میں ایم فل کے طالب علم ہیں ۔
متعلقہ خبریں