کوئٹہ : ایرانی بلوچستان میں فوج کے سپاہی علی دھانی بلوچ نے اپنی ہی ایرانی فوج کےصوبیدار سمیت تین اعلی افسران کو قتل کر دیا ۔
علی دہانی بلوچ نے قتل کر کے نکلنے کی کوشش کی جس پر چار بلوچ فوجیوں نے علی دھانی بلوچ کو پکڑ کر گرفتار کر لیا ۔
علی دھانی بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے اگر مجھے پتہ ہوتا میرے اپنے بلوچ مجھے پکڑ کر گجر فوج کے حوالہ کریں گے تو میں ان کو بھی قتل کر سکتا تھا لیکن میں نے اس لئے ان کو قتل نہیں کیا یہ میرے بلوچ ہیں لیکن میرے اپنے بلوچوں نے مجھے پکڑ کر دشمن ایرانی گجر فوج کے حوالہ کیا۔