خواب میں دانتوں کو ٹوٹتے دیکھنا

خواب : میری امی نے خواب میں دیکھا کہ ان کا دانت ٹوٹ کے ہاتھ میں آ گیا اور اس دانت میں کیڑا(گھن) لگا ہوا ہے۔ !

جواب :

ان خواب کا مقصد یہ بھی ہو سکتا ہے کہ جہاں سے آپ معالجہ چل رہا ہے ،اس کو جاری رکھیں ، ان شاء اللہ صحت مل جائے گی ۔یہ اسی جانب خوشخبری ہو سکتی ہے . یا کوئی نیکی کا عمل آپ سے ہو گا . فقط واللہ اعلم

مذید پڑھیں : خواب میں کسی نے کہا کہ سورۂ نور پڑھا کرو

فتوی نمبر : 144106200889 ، دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *