خواب میں نوکری کا لیٹر ملنا

خواب : میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے انکل مجھے جاب کے آرڈر یعنی کاغذات دے رہے ہیں، اس کی کیا تعبیر ہے؟

خواب کی تعبیر : آپ کے بڑے آپ کو جو ذمہ داریاں سونپیں آپ اس کو نبھایا کریں۔ فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 144106201332 دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *