جمعرات, ستمبر 21, 2023
جمعرات, ستمبر 21, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

تازہ ترینوزیر اعلیٰ گلگت کا عزیز اللہ کی بیٹی کا علاج کرانے کا...

وزیر اعلیٰ گلگت کا عزیز اللہ کی بیٹی کا علاج کرانے کا اعلان

گلگت : ( رپورٹ : محمد ضیاء استوری) استور وزیر اعلی گلگت خالد خورشید نے استور ٹائمز اور الرٹ نیوز کی خبر کا نوٹس لے لیا ۔

وزیر اعلیٰ گلگت نے عزیز اللہ کی جانب سے اپنی بیٹی کے علاج و معالجے کے مدد کی اپیل پر حکومت کی جانب سے علاج معالجے کے اخراجات اٹھانے کا اعلان کیا۔

مزید پڑھیں:پانی دو تحریک کے وفا مراد سومرو کی سول ھسپتال بھاگ کے مسائل کی نشاندہی

وزیر اعلی گلگت خالد خورشید نے سوشل میڈیا پر عزیز اللہ کی جانب سے اپنی بیٹی کے علاج و معالجے کے مدد کی اپیل کا نوٹس لیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صوبائی حکومت عزیز اللہ کی بیٹی کے علاج معالجے کے اخراجات اٹھائیگی۔

وزیر اعلی نے متعلقہ حکام کو بچی کے والد سے رابطہ کر کے علاج و معالجے کے لیے فوری اقدامات کا حکم دیا ہے ۔ دوسری جانب بچی کے والد عزیز اللّه نے سی ایم خالد خورشید کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ خبریں