ہفتہ, ستمبر 23, 2023
ہفتہ, ستمبر 23, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

تازہ ترینآغا تیمور خان کی قیادت میں 35 گاڑیوں کا قافلہ حقیقی مارچ...

آغا تیمور خان کی قیادت میں 35 گاڑیوں کا قافلہ حقیقی مارچ میں شامل ہونے کیلئے روانہ

تنگوانی ( رپورٹ : پیر بخش نوناری ) آغا تیمور خان کی قیادت میں 35 گاڑیوں کا قافلہ حقیقی مارچ میں شامل ہونے کے لیے روانہ ہوگیا ۔

اس موقع پر آغا تیمور خان نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان واحد لیڈر ہیں جو کہ پاکستان کی تقدیر کو بدل سکتا ہے ۔

مذید پڑھیں : ڈپٹی کمشنر منور علی مٹھیانی ریٹ لسٹ ، اسکول فیسیں اور انتظامات دیکھنے کیلئے خود شہر میں نکل پڑے

انہوں نے کہا کہ ہزاروں لوگوں کا شکار پور سے قافلہ نکلنے پر یہ ثابت ہوا ہے کہ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے ۔ اتنے کثیر تعداد میں لوگوں کا کافلہ عمران خان کے لانگ مارچ میں شرکت پاکستانی عوام کے لئے فائدہ ہے ۔

انہوں نے مزید بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے چوروں لٹیروں اور ڈاکو کو بھگانے کے لیے واحد حل یہ ہے کہ عمران خان کی قیادت اپنایا جائے ۔ جب کہ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی قیادت رہنماء شمس پٹھان اور دیگر ہزاروں کارکنان موجود تھے ۔

متعلقہ خبریں