منگل, ستمبر 26, 2023
منگل, ستمبر 26, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

پاکستانپنجابعمران خان کے کنٹینر پر حملہ ملک میں خلفشار کی سازش ہے...

عمران خان کے کنٹینر پر حملہ ملک میں خلفشار کی سازش ہے : پاکستان راہ حق پارٹی

اسلام آباد : سابق وزیر اعظم عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعہ پاکستان میں انتشار پھیلانے کی مذموم سازش ہے ۔

پاکستان راہ حق پارٹی کے سیکرٹری جنرل محمد اطہر اعوان کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستانی قوم اس نازک وقت میں صبر و تحمل کےساتھ سازشوں کو ناکام بنا دیں ۔

جاری کردہ ببان کے مطابق ملکی سیاست میں گالی ، گولی کا کلچر کسی صورت قابل برداشت نہیں ہے ۔ پاکستان کے امن سے کھیلنے والے ملک دشمن قوتوں کے آلہ کار ہیں ۔

مذید پڑھیں : تحصیل چیئرمین ہری پور سمیع اللہ خان فنڈز کی عدم فراہمی پر صوبائی حکومت پر پھٹ پڑے

پاکستان راہ حق پارٹی اس حملہ کی شدید مذمت کرتی ہے ۔ حکومت پنجاب کےفول پروف سکیورٹی انتظامات پر سوالیہ نشان ہے ۔ سیاسی جماعتیں فوری ملکی استحکام کے لیے فکر مند ہوں ۔

قومی سیاست کی موجودہ صورتحال سے تیسری قوت کو موقع فراہم نہ کیا جائے ۔

شعیب بھٹی
شعیب بھٹیhttp://alert.com.pk
شعیب بھٹی بنیادی طور پر شعبہ مارکیٹنگ سے وابستہ ہیں اور اس شعبے میں ایک وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ آپ الرٹ نیوز کے ساتھ بطور رپورٹر منسلک ہیں، اس سے قبل جنگ (ویب سائٹ) میں بھی کام کر چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں