ہفتہ, ستمبر 23, 2023
ہفتہ, ستمبر 23, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

تازہ ترینصحافت کے عالمی دن کے موقع پر تنگوانی کے صحافیوں کا مظاہرہ

صحافت کے عالمی دن کے موقع پر تنگوانی کے صحافیوں کا مظاہرہ

تنگوانی ( رپورٹ : پیر بخش نوناری ) پریس کلب کے صحافیوں کی جانب سے شہید صحافی ارشد شریف کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے احتجاج کیا گیا ۔

صحافیوں نے صحافت کے عالمی کے دن کے موقع پر ہاتھوں میں کالی پٹیاں باندھ کر بلیک ڈی ریلی نکالی گئی ۔صحافیوں نے ارشد شریف کی حکومتی کمیشن کو مسترد کر دیا ، اس موقع پر شدید نعرے بازی کی گئی ۔

ریلی صدر پریس کلب علی حسن ملک ، جنرل سیکٹری لیاقت علی کھوسو کی سربراہی میں نکالی گئی ۔ ریلی پریس کلب سے لائبریری چوک تک نکالی گئی ۔ اس موقع پر ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے ، شہید ارشد شریف کے قاتلوں کو گرفتار کرو ،فلگ شگاف نعرے بازی گئی ۔

مذید پڑھیں : قیوم آباد میں منی ہائیڈرنٹس سے اہل علاقہ کو سخت تکلیف کا سامنا

ریلی میں سینئیر صحافی مسعود عالم سومرو ، میر بقا محمد بنگوار ‛ غلام یاسین لاشاری ‛ راجا گوپی چند ، حفیظ ملک ‛ حضور بخش منگی ‛ سلیم میرانی ، میر علی اکبر بنگوار، نصیر منگی‛ فخر نصیرانی ، عمران کھوسو ممتاز سندھی لطیف گولو عبدالخالق چاچڑ ، ظھیر ملک و دیگر صحافیوں نے شرکت کی ۔

متعلقہ خبریں