منگل, ستمبر 26, 2023
منگل, ستمبر 26, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

تازہ ترینقومی سلامتی کے اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والے دشمن ملک کو...

قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والے دشمن ملک کو خوش کر رہے ہیں : طارق حسن

کراچی : سابق نائب سٹی ناظم کراچی محمد طارق حسن نے کہا کہ اس دھرتی کو جب ضرورت ہوگی تو تاجر برادری سمیت پوری قوم اپنے اداروں کے ساتھ شانہ بشانہ اپنا بھر ہور کردار ادا کرینگے ، ہم ایٹمی ملک ہیں دو سو ارب مسلمانوں کی قیادت پاکستان کر رہا ہے ، اس لئے پاکستان میں سوچے سمجھیں ایجنڈے کے تحت ملک دشمن عناصر اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کیلئے بھونڈی حرکتیں کر رہے ہیں ۔

طارق حسن نے کہا کہ پاک افواج اور قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے دشمن ملک بھارت کو خوش کرنے کے لئے ملک دشمنی کر رہے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ سیاست ضرور کریں لیکن اداروں کی عزت و وقار کا خیال رکھنا ہوگا ۔

اس موقع پر احمد چنائے نے کہا کہ سیاسی انتشار پھیلا ہوا جس کی وجہ سے معیشت آزادی رائے کا حق سب کو ہے افہام و تفہیم کے مذکرات کے ذریعے سیاسی مسائل حل کرنا ضروری ہے ، پاک افواج کے خلاف مہم چلانے والے ملک کو کمزور کرنے کی کوشیشں کر رہے ہیں ، پاک فوج نے ہمیشہ ملک کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیشں کیا ۔

مذید پڑھیں :گلگت بلتستان پاکستان کا خطہ ہے ‛ بھارت للچائی نظریں بھی نہ ڈالے : JUI گلگت بلتستان

زبیر طفیل نے کہا اس بات کا دکھ ہے کہ پاک فوج کو سازش کے تحت زبان درازی کرکے بھارت کو خوش کررہے چاؤلہ نے کہا کہ اسوقت معیشت زبوں حالی کا شکار ہیں سیاسی انتشار اور پاک فوج کے خلاف بولنے والے ملک دشمن ہیں میثاق جمہوریت رفیق پردیسی نے کہا کہ پاکستان ہماری جان اور ماں ہے ۔

اختیار بیگ نے کہا کہ کچھ ماہ سے ملک پاک فوج کے خلاف باتیں کرکے کوئی عمل کامیاب نہیں ہوسکتا کاروی برادری پاک فوج کے ساتھ ہیں عتیق میر نے کہا کہ سیاسی شورش اپنی جگہ لیکن اسکی آڑ میں پاک فوج کو برا کہہ رہے ہیں ۔

مذید پڑھیں : پنجگور : ای ٹیگنگ سسٹم کیخلاف انٹری پوائنٹ جیرک پر چھٹے روز بھی احتجاج جاری

فراز رحمان نے کہا کہ پاکستان ہے تو تو ہم سب ہیں اپاکستان کی بقاء و سلامتی کے لئے لانگ مارج کرنا ہے تو وہ منظم رضوان عرفان نے کہا کہ پاک فوج ہماری ریڈ لائن ہے معیشت تباہ ہورہی ہے سیاسی شورش ختم کی جائے ۔

اس موقع پر زبیر طفیل. عتیق میر. اختیار بیگ. خالد تواب. شرجیل گوپلانی. حاجی رفیق پردیسی. کنور ارشد علی خان. محمد صادق شیخ. سید سفیر الحسن. مظہر اقبال چوہدری. عبدالقیوم. مہین ملک. اور دیگر بھی موجود تھے ۔

اختر شیخ
اختر شیخhttp://alert.com.pk
اختر شیخ (چیف رپورٹر کراچی) جن کی صحافتی جدوجہد 3 دہائیوں پر مشتمل ہے، آپ الرٹ نیوز سے منسلک ہونے سے قبل آغاز نیوز ٹائم، روزنامہ مشرق، روزنامہ بشارت اور نیوز ایجنسی این این آئی کے ساتھ مختلف عہدوں پر کام کیا ہے۔ اختر شیخ کراچی پریس کلب کے ممبر ہیں اور کے یو جے (برنا) کی بی ڈی ایم کے ممبر بھی ہی۔
متعلقہ خبریں