کراچی : محمکہ تعلیم کالجز کے اسپیشل سیکرٹری صلاح الدین میمن کو محمکہ توانائی کا سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے ۔
الرٹ نیوز کو موصول ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری سندھ کے حکم پر اسپیشل سیکرٹری کالج ایجوکیشن (ایکس پی سی ایس) کے گریڈ 20 کے افسر صلاح الدین میمن کو تبدیل کر کے ان کو تا حکم ثانی اسپیشل سیکرٹری محکمہ توانائی تعینات کر دیا گیا ہے ۔