ہفتہ, ستمبر 23, 2023
ہفتہ, ستمبر 23, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

پاکستانفوج مخالف بیانات کیخلاف سیاسی و تاجر رہنماؤں کی پریس کانفرنس کا...

فوج مخالف بیانات کیخلاف سیاسی و تاجر رہنماؤں کی پریس کانفرنس کا اعلان

کراچی : موجودہ ملک کی کشیدہ صورت حال اور پاک افواج کے خلاف حالیہ مہم کیخلاف سیاسی رہنماؤں اور تاجر برادری کی مشترکہ پریس کانفرنس کا اعلان سامنے آیا ہے ۔

سابق نائب ناظم محمد طارق حسن اور ممتاز تاجر رہنما احمد چنائے سمیت تاجر تنظیوں کی سرکردہ شخصیات اہم پریس کانفرنس کریں گی ۔

پریس کانفرنس31 اکتوبر بروز پیر 2 بجے کراچی پریسں کلب میں کی جائے گی ۔

پریسں کانفرنسں میں مذکورہ رہنما حالیہ فوج مخالف مہم اور اس سے پھیلنے والے منفی اثر کیخلاف اپنے موقف کا اظہار کرینگے ۔

اختر شیخ
اختر شیخhttp://alert.com.pk
اختر شیخ (چیف رپورٹر کراچی) جن کی صحافتی جدوجہد 3 دہائیوں پر مشتمل ہے، آپ الرٹ نیوز سے منسلک ہونے سے قبل آغاز نیوز ٹائم، روزنامہ مشرق، روزنامہ بشارت اور نیوز ایجنسی این این آئی کے ساتھ مختلف عہدوں پر کام کیا ہے۔ اختر شیخ کراچی پریس کلب کے ممبر ہیں اور کے یو جے (برنا) کی بی ڈی ایم کے ممبر بھی ہی۔
متعلقہ خبریں