ہفتہ, ستمبر 23, 2023
ہفتہ, ستمبر 23, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

تازہ ترینگلگت بلتستان: سرکاری اسکولوں کے اوقات تبدیل

گلگت بلتستان: سرکاری اسکولوں کے اوقات تبدیل

گلگت : گلگت بلتستان کے سرکاری اسکولوں میں حاضری کے اوقات میں تبدیلی کر دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے سرکاری سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں:جہلم : انجینئر محمد علی مرزا کے قتل کا منصوبہ ناکام بنا دیا، پولیس ذرائع

ڈائریکٹر جنرل ایجوکیشن سکول ساجد خان کے جاری کردہ حکم نامے میں تمام ڈائریکٹرز کو کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں یہ اوقات کار اہمیت کے حامل ہیں ۔

جن میں پرائمبری اسکول صبح 8 سے دوپہر ایک بجے تک ‛ مڈل اور ہائی سکول صبح 8 بجے سے سہ پہر تین بجے تک اور ہائر سکینڈری سکول بھی 8 بجے سے سہ پہر تین بجے تک ہونگے ۔

متعلقہ خبریں