ہفتہ, ستمبر 23, 2023
ہفتہ, ستمبر 23, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

تازہ ترینانٹر بورڈ سائنس جنرل، ہوم اکنامکس ، فزیکل ایجوکیشن کے نتائج کا...

انٹر بورڈ سائنس جنرل، ہوم اکنامکس ، فزیکل ایجوکیشن کے نتائج کا اعلان

کراچی : اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات انجینئرانور علیم خانزادہ نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم سائنس جنرل، ہوم اکنامکس گروپس او ر ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے نتائج کا اعلان بروز منگل 25 اکتوبر 2022ء کو سہ پہر 3 بجے کیا جا رہا ہے۔

نتائج اعلان کے فوری بعد بورڈ کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk پر بھی اپ لوڈ کردیئے جائیں گے ۔

اس کے علاوہ طلباء اپنے نتائج اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی آفیشل اینڈرائڈ ایپ (Android App) کے ذریعہ بھی معلوم کر سکتے ہیں ۔اس اینڈرائڈ ایپ کو گوگل پلے اسٹور پر BIEK کے نام سے سرچ کر کے موبائل میں انسٹال کیا جا سکتا ہے۔

اختر شیخ
اختر شیخhttp://alert.com.pk
اختر شیخ (چیف رپورٹر کراچی) جن کی صحافتی جدوجہد 3 دہائیوں پر مشتمل ہے، آپ الرٹ نیوز سے منسلک ہونے سے قبل آغاز نیوز ٹائم، روزنامہ مشرق، روزنامہ بشارت اور نیوز ایجنسی این این آئی کے ساتھ مختلف عہدوں پر کام کیا ہے۔ اختر شیخ کراچی پریس کلب کے ممبر ہیں اور کے یو جے (برنا) کی بی ڈی ایم کے ممبر بھی ہی۔
متعلقہ خبریں