اتوار, نومبر 27, 2022
اتوار, نومبر 27, 2022
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

تازہ ترینارشد شریف کا قتل افسوسناک ہے : مولانا فضل الرحمن

ارشد شریف کا قتل افسوسناک ہے : مولانا فضل الرحمن

کراچی : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے صحافی ارشد شریف کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد شریف کا قتل افسوسناک ہے ۔

مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ارشد شریف کا بیرون ملک قتل افسوسناک اور قابل مذمت ہے ۔ مشکل کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں ۔

انہوں نے مذید کہا کہ دعا ہے کہ اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور ان کی لغزشوں سے درگذر فرمائے ۔ اللہ کریم اہل خانہ کو صبر جمیل کی توفیق عطاء فرمائے ۔

متعلقہ خبریں