ہفتہ, نومبر 26, 2022
ہفتہ, نومبر 26, 2022
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

پاکستانپنجابکلر سیداں پولیس نے ملزمان سے منشیات برآمد کر کے مقدمات درج...

کلر سیداں پولیس نے ملزمان سے منشیات برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے

راولپنڈی : کلرسیداں پولیس کی منشیات فروش عناصر خلاف مختلف کاروائیاں جاری ہیں ، ملزمان کے قبضے سے چرس و شراب برآمد کرتے ہوئے مقدمات درج کر لیے گئے ۔

ذرائع کے مطابق کلرسیداں پولیس نےپئ ایس او پمپ بائی پاس چوک کے قریب کاروائی کے دوران منشیات فروش محمد لیاقت کو قابو کر لیا ۔

مذید پڑھیں : علامہ محمد علی الصابونی ؒ

تلاشی پر ملزم کے قبضے سے 503 گرام چرس برآمد ہوئی، ادھر چوک پنڈوڑی چوک میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نثار حسین کو گرفتار کیا ، جس کے قبضے سے سات لیٹر دیسی شراب برآمد ہوئی ۔

کلر سیداں پولیس نے ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں ۔

متعلقہ خبریں